“Breaking news. IMF removes Pakistan’s electricity meter for non-payment of installment” Storm of memes on social media, interesting comments – Daily Qudrat
,

“Breaking news. IMF removes Pakistan’s electricity meter for non-payment of installment” Storm of memes on social media, interesting comments – Daily Qudrat
,
لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان میں بجلی کے بریک ڈاؤن کے حوالے سے سوشل میڈیا پر میمز کا طوفا ن آگیااور اس حوالے سے دلچسپ تبصرے ہوتے رہے . ٹوئٹر پر پاکستان ٹرینڈز میں Electricity ShutDownٹاپ ٹرینڈ کرنے لگا .
power outageکا ہیش ٹیگ بھی ٹرینڈ کرنے لگا .
ایک صارف نے لکھا کہ مشن مجنو والا سدھارت آیا تھا نیوکلیئر پلانٹ اڑانے، کسی لاہوریئے نے غلط راستہ بتا کر الیکٹرک پاور پلانٹ پر بھیج دیا . وہ پاور پلانٹ اڑا کر چلا گیا . ایک میم پر نوازالدین صدیقی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن دیا کہ لوگ جنکے گھر جنریٹر ہیں وہ . . چاند پے ہے اپن . ایک ٹیوٹر صارف نے ایک روتی ہوئی بچی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن دیا . . وہ لوگ جن کے فون کی 20 فی صد چارچنگ ہے . ایک صارف نے بالی وڈ فلم ہیرابھیری کی ایک تصویر شیئر کی جس میں اکشے کمار اور سنیل شیٹھی بھاگ رہے ہیں . اس تصویر پر کیپشن دیا کہ سب اپنے فون کی چارچنگ پوائنٹ پر بجلی کے بریک ڈاؤن کے بعد . ایک صارف نے لکھا کہ بریکنگ نیوز قسط نہ ادا کرنے پر آئی ایم ایف والے پاکستان کا بجلی کا میٹر اتار کر لے گئے . ایک صارف نے ایک تصویر شیئر کی کہ آئے!! اتنا اندھیرا کیوں ہے بھائی؟؟ . ایک صارف نے لکھا کہ دوستو ٹینشن نہیں لینی، ایٹم بم چارجنگ پر لگا ہے اس لیے بجلی بند ہے .
. .